🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4511
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ مُوسَى الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: نَا صَالِحُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْحَلَبِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ هُبَيْرَةَ الْمُؤَدِّبُ الْحَلَبِيُّ قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ سِنَانٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ أَمَرَ اللهُ مُنَادِيًا، فَنَادَى: إِنِّي جَعَلْتُ نَسَبًا، وَجَعَلْتُمْ نَسَبًا، فَجَعَلْتُ أَكْرَمَكُمْ أَتْقَاكُمْ، فَأَبَيْتُمْ إِلَّا أَنْ تَقُولُوا: فُلَانُ ابْنُ فُلَانٍ خَيْرٌ مِنْ فُلَانِ ابْنِ فُلَانٍ، فَأَنَا الْيَوْمَ رَافِعٌ نَسَبِي، وَاضِعٌ نَسَبَكُمْ، أَيْنَ الْمُتَّقُونَ؟.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب قیامت کا دن ہوگا تو اللہ تعالیٰ ایک پکارنے والے کو حکم دے گا، پس وہ پکارے گا: بے شک میں نے ایک نسب مقرر کیا تھا اور تم نے بھی ایک نسب بنا لیا تھا؛ میں نے تم میں سے سب سے زیادہ معزز اسے ٹھہرایا جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے، مگر تم نے اس کے سوا ہر بات سے انکار کیا کہ تم یہی کہتے رہے: ”فلاں کا بیٹا فلاں، فلاں کے بیٹے فلاں سے بہتر ہے“۔ پس آج میں اپنے (مقرر کردہ) نسب کو بلند کرنے والا اور تمہارے (خود ساختہ) نسب کو پست کرنے والا ہوں۔ کہاں ہیں وہ لوگ جو متقی تھے؟“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4511]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3747، 3746، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2675، والطبراني فى «الصغير» برقم: 642»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4511 in Urdu