🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4545
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا عَمَّارُ بْنُ زَرْبِيٍّ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: احْتَجَّ آدَمُ وَمُوسَى عَلَيْهِمَا السَّلَامُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ تَفَرَّدَ بِهِ: عَمَّارُ بْنُ زَرْبِيٍّ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سیدنا آدم اور سیدنا موسیٰ علیہما السلام نے باہم بحث و تکرار کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبید اللہ بن عمر سے صرف بشر بن منصور نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں عمار بن زربی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4545]
تخریج الحدیث: «قال عبد الله بن أحمد الجواليقي: في إسناده عمار بن زربي قال عنه كذاب «الكامل في الضعفاء، ج 1، ص 310» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 84، 85، 215، 216، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4702، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 243، 244، والبزار فى «مسنده» برقم: 171، 172، 173»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عمار بن زربي كذاب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4545 in Urdu