🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4576
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ الْعُصْفُرِيُّ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى الْجُهَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ نَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اسْمَ اللهِ فِي أَوَّلِ طَعَامِهِ فَلْيَقُلْ حِينَ يَذْكُرُ: بِسْمِ اللهِ فِي أَوَّلَهُ وَآخِرِهِ ؛ فَإِنَّهُ يَسْتَقْبِلُ طَعَامًا جَدِيدًا، وَيَمْنَعُ الْخَبِيثَ مَا كَانَ يُصِيبُ مِنْهُ.
لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ إِلَّا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، تَفَرَّدَ بِهِ شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے کھانے کے شروع میں اللہ کا نام لینا بھول جائے، تو جب اسے یاد آئے تو وہ کہے: «بِسْمِ اللهِ فِي أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ» ”اللہ کے نام کے ساتھ اس کے اول اور آخر میں“؛ کیونکہ وہ (اس طرح) ازسرنو کھانا کھانے والا قرار پاتا ہے اور وہ اس خبیث (شیطان) کو اس حصے سے محروم کر دیتا ہے جو وہ اس میں سے حاصل کر رہا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”موسیٰ جہنی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو مرفوعاً بیان کرنے میں صرف عمر بن علی رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور ان سے اسے روایت کرنے میں شباب عصفری رحمہ اللہ تنہا ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4576]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 23» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5213، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2408، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10354»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4576 in Urdu