🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 458
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَخِي، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا، قَامَ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَأَوْا فِي قِيَامِهِ عَجْزًا فَقَالُوا: مَا أَعْجَزَ فُلَانًا! فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَكَلْتُمْ أَخَاكُمْ وَاغْتَبْتُمُوهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھڑا ہوا تو لوگوں نے اس کے کھڑے ہونے میں کمزوری و نقاہت دیکھی، اس پر انہوں نے کہا: ”فلاں کتنا عاجز ہے!“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اپنے بھائی کو کھا لیا اور اس کی غیبت کی ہے۔“
موسیٰ بن وردان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف حماد بن ابی حمید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 458]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسنادهما محمد بن أبي حميد ويقال له حماد وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 94» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6151، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2670 / 1، 2670 / 2»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن أبي حميد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 458 in Urdu