🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید اللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4624
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، [ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ] ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ رِجَالًا مِنَ الْأَنْصَارِ اسْتَأْذَنُوا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: ائْذَنْ لَنَا يَا رَسُولَ اللهِ، فَلْنَتْرُكْ لِابْنِ أُخْتِنَا عَبَّاسٍ فِدَاءَهُ، فَقَالَ: I " لَا، وَاللهِ لَا تُؤَدُّونَ لَهُ دِرْهَمًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت چاہی اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں اجازت عطا فرمائیں کہ ہم اپنے بھانجے عباس کا فدیہ (معاف کر کے) چھوڑ دیں؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، اللہ کی قسم! تم ان کے فدیے میں سے ایک درہم بھی نہیں چھوڑو گے۔“
امام زہری رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4624]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2537، 3048، 4018، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4794، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5449، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12277، 12971، 18117، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3615، والبزار فى «مسنده» برقم: 6355 (م)، 6356، 6357»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4624 in Urdu