🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 463
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ.
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ عِيسَى.
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (محمد بن عيسى الطباع) كما في مجمع البحرين
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور نرمی سے پیش آنا صدقہ ہے۔“
یوسف بن محمد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف موسیٰ بن عیسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالب امکان یہی ہے کہ صحیح نام «محمد بن عیسیٰ الطباع» ہے جیسا کہ مجمع البحرین میں مذکور ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 463]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وفي سنده يوسف بن محمد بن المنكدر ضعفوه «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 545» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 471»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه يوسف بن محمد بن المنكدر ضعفوه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 463 in Urdu