🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 465
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ.
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: سُتْرَةُ الْإِمَامِ سُتْرَةُ مَنْ خَلْفَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا سُوَيْدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: الرَّبِيعُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”امام کا سترہ ان لوگوں کا بھی سترہ ہے جو اس کے پیچھے (نماز پڑھ رہے) ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عاصم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو سوید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس (کی روایت) کے ساتھ ربیع رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 465]
تخریج الحدیث: «قال ابن رجب الحنبلي: لا يصح وسويد هذا ضعيف جدا «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 2، ص 613» »
«قال المباركفوري: سويد ضعيف عندهم «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 1، ص 275» »
«قال ابن حجر: في إسناده سويد وهو ضعيف «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 1، ص 682» »
«قال الهيثمي: فيه سويد بن عبد العزيز وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 62» »
«قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: تفرد به سويد وسويد ضعيف عندهم «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 1، ص 540» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، تفرد به سويد بن عبد العزيز وهو ضعيف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 465 in Urdu