🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4676
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا جُنَادَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُرِّيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي الْعِشْرِينَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَتُنَقَّوْنَ كَمَا يُنْتَقَى التَّمْرُ مِنَ الْحُثَالَةِ، وَلَيَذْهَبَنَّ خِيَارُكُمْ وَيَبْقَى شِرَارُكُمْ، فَإِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَمُوتُوا فَمُوتُوا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں (فتنوں کے ذریعے) اسی طرح چھانٹ کر الگ کیا جائے گا جس طرح کھجوروں کو ان کے ردی اور کچرے سے نتھارا جاتا ہے، اور یقیناً تمہارے بہترین لوگ رخصت ہو جائیں گے جبکہ تمہارے برے لوگ باقی رہ جائیں گے؛ پس اگر تم مر سکو تو مر جاؤ۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4676]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6851، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7981، 8433، 8431، 8432، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4038، والبزار فى «مسنده» برقم: 7801»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4676 in Urdu