🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 468
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا أَبُو تَوْبَةَ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ، يَقُولُ:
سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: اقْرَؤُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفِيعًا لِأَصْحَابِهِ، اقْرَؤُوا الزَّهْرَاوَيْنِ: سُورَةَ الْبَقَرَةِ، وَسُورَةَ آلِ عِمْرَانَ ؛ فَإِنَّهُمَا يَأْتِيَانِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَأَنَّهُمَا غَمَامَتَانِ، أَوْ غَيَايَتَانِ، أَوْ كَأَنَّهُمَا فِرْقَانِ مِنْ طَيْرٍ صَوَافَّ، تُحَاجَّانِ عَنْ أَصْحَابِهِمَا، اقْرَؤُوا سُورَةَ الْبَقَرَةِ ؛ فَإِنَّ أَخْذَهَا بَرَكَةٌ، وَتَرْكَهَا حَسْرَةٌ، وَلَا يَسْتَطِيعُهَا الْبَطَلَةُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدٍ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم لوگ قرآن پڑھا کرو، کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارشی بن کر آئے گا۔ تم دو چمکتی ہوئی سورتیں یعنی سورہ بقرہ اور سورہ آلِ عمران پڑھا کرو، کیونکہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئیں گی گویا وہ دو بادل ہوں، یا دو سائبان ہوں، یا پر پھیلائے ہوئے پرندوں کی دو ٹولیاں ہوں، جو اپنے پڑھنے والوں کی طرف سے (اللہ کے حضور) دفاع کریں گی۔ تم سورہ بقرہ پڑھا کرو، کیونکہ اس کا حصول برکت ہے، اسے چھوڑ دینا حسرت ہے، اور جادوگر اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔“
اس حدیث کو زید رحمہ اللہ سے سوائے معاویہ بن یحییٰ رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 468]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 804، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 116، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2079، 3153، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4126، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22576، 22577، 22587، 22623، 22643، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5991، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7542، 7543، 7544، 8118، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5764، 8823»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 468 in Urdu