🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4684
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَوْلَادُكُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ، وَإِنَّ أَفْضَلَ مَا أَكَلْتُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَطَرٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری اولاد تمہاری اپنی کمائی (کا ثمرہ) ہے، اور بلاشبہ وہ بہترین چیز جو تم کھاتے ہو وہ تمہاری اپنی کمائی میں سے ہے۔“
امام صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مطر سے صرف سعید بن بشیر نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4684]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4259، 4260، 4261، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2307، 2308، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4462 / 2، 4463 / 3، 4461 / 1، 4464 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6000، 6003، 6004، 6001، 6002، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3528، 3529، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1358، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2579، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2137، 2290، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2287، 2288، 2289، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15844، 15845، 15848، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24666، 24769، 24782، 25591، 25597، 25933، 26037، 26250، 26293، 26307، 26485، 26486، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1685، والحميدي فى «مسنده» برقم: 248، والبزار فى «مسنده» برقم: 323 / 297، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16643، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23141، 23144، 23145، 23147، 37365، 37366، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4486، 4487، 8257»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4684 in Urdu