🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4696
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا سَوَّارُ بْنُ عُمَارَةَ الرَّمْلِيُّ قَالَ: نَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَثَلُ الْمُؤْمِنِ مِنْ أَهْلِ الْإِيمَانِ مَثَلُ الرَّأْسِ مِنَ الْجَسَدِ، يَأْلَمُ مِمَّا يُصِيبُ أَهْلَ الْإِيمَانِ كَمَا يَأْلَمُ الرَّأْسُ مِمَّا يُصِيبُ الْجَسَدَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا سَوَّارُ بْنُ عُمَارَةَ I ".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اہلِ ایمان کے درمیان ایک مومن کی مثال ایسی ہے جیسے پورے بدن میں سر کی حیثیت ہوتی ہے؛ اسے اہل ایمان کو پہنچنے والی کسی بھی تکلیف سے ویسا ہی دکھ پہنچتا ہے جیسا کہ بدن کی کسی تکلیف سے سر کو ہوتا ہے۔“
اس حدیث کو زہیر بن محمد رحمہ اللہ سے صرف سوار بن عمارہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4696]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 187» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23343، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2916، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35557، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5743»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4696 in Urdu