🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4728
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى أَبِي، لَحَدَّثَنِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَرَجْتُ مِنْ نِكَاحٍ، وَلَمْ أَخْرُجْ مِنْ سِفَاحٍ، مِنْ لَدُنْ آدَمَ إِلَى أَنْ وَلَدَنِي أَبِي وَأُمِّي.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ I ".
محمد بن جعفر بن محمد بن علی بن حسین رحمہ اللہ اپنے والد کے متعلق حلفیہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے مجھ سے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے اپنے دادا سے اور انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نکاح (کے پاکیزہ سلسلے) سے پیدا ہوا ہوں اور بدکاری (کے کسی طریقے) سے پیدا نہیں ہوا، آدم علیہ السلام سے لے کر اس وقت تک جب مجھے میرے والد اور میری والدہ نے جنا۔“
اس حدیث کو محمد بن جعفر بن محمد سے صرف محمد بن ابی عمر ہی نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4728]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه محمد بن جعفر بن محمد بن علي صحح له الحاكم في المستدرك وقد تكلم فيه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 214» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4210»

الحكم على الحديث:
فيه محمد بن جعفر بن محمد متكلم فيه، وبقية رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4728 in Urdu