🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4748
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَيْسَرَةَ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلَا يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلَا يَنْهَبُ نُهْبَةً يَرْفَعُ إِلَيْهَا الْمُؤْمِنُونَ رُءُوسَهُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا كُرَيْبٌ، وَلَا عَنْ كُرَيْبٍ إِلَّا ابْنُهُ مُحَمَّدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو وہ (کامل) مومن نہیں ہوتا، اور چور جب چوری کرتا ہے تو وہ (کامل) مومن نہیں ہوتا، اور نہ ہی کوئی ایسی اعلانیہ لوٹ مار کرتا ہے جس کی طرف اہل ایمان اپنی نظریں اٹھا کر دیکھیں درآنحالیکہ وہ (ایسا کرتے وقت) مومن ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے یہ حدیث صرف کریب رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور کریب رحمہ اللہ سے صرف ان کے بیٹے محمد رحمہ اللہ نے، جبکہ اس روایت کے ساتھ عبدالرحمن بن مغراء رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4748]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2475، 5578، 6772، 6810، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 57، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 186، 4412، 4454، 5172، 5173، 5979، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4887 / 3، 4886 / 2، 4885 / 1، 5675 / 1، 5676 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5149، 5150، 7088، 7089، 7093، 7090، 7091، 7092، 7094، 7095، 7314، 7315، 7316، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4689، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2625، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2037، 2152، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3936، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20809، 20810، 20811، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7438، 8319، 9017، 9129، 10358، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1162، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6299، 6300، 6301، 6364، 6443، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 919، والبزار فى «مسنده» برقم: 7650، 7815، 8093، 8731، 8886، 8936، 9027، 9241، 9285، 9287، 9435، 9716، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2925، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13680، 13683، 13686، 13684، 13688، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17940، 24547، 31027، 31050، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13304، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 534، 2332، 4418، 4732، 5647، 7482»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4748 in Urdu