🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4763
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الصَّابُونِيُّ قَالَ: نَا زُرَيْقُ بْنُ السَّخْتِ قَالَ: نَا بَكْرُ بْنُ خِدَاشٍ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ الْمُسَيِّبِ الْبَجَلِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي بُرَيْدَةُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ إِلَّا أَتَى اللهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَغْلُولَةً يَدُهُ إِلَى عُنُقِهِ، فَإِنْ كَانَ مُحْسِنًا فُكَّ غِلُّهُ، وَإِنْ كَانَ مُسِيئًا زِيدَ غُلًّا إِلَى غُلِّهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا بَكْرُ بْنُ خِدَاشٍ I ".
ابن بریدہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دس افراد کا کوئی بھی امیر ایسا نہیں ہے مگر یہ کہ وہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے حضور اس حال میں آئے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن کے ساتھ جکڑا ہوا ہوگا، پھر اگر وہ محسن (انصاف کرنے والا) ہوا تو اس کی وہ زنجیر کھول دی جائے گی، اور اگر وہ بدکار (ظلم کرنے والا) ہوا تو اس کی زنجیر میں مزید زنجیر کا اضافہ کر دیا جائے گا۔“
اس حدیث کو عیسیٰ بن مسیب سے صرف بکر بن خداش نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4763]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط بإسنادين وكلاهما فيه ضعف ولم يوثق «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 207» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 4469، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5757»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4763 in Urdu