🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4770
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الصَّابُونِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ الْأَهْوَازِيُّ قَالَ: نَا أَبُو هَمَّامٍ مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا خَفِيَتِ الْخَطِيئَةُ لَمْ تَضُرَّ إِلَّا صَاحِبَهَا، وَإِذَا ظَهَرَتْ فَلَمْ تُغَيَّرْ ضَرَّتِ الْعَامَّةَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: أَبُو هَمَّامٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب گناہ پوشیدہ رہے تو وہ صرف اپنے کرنے والے ہی کو نقصان پہنچاتا ہے، لیکن جب وہ ظاہر ہو جائے اور اسے بدلا نہ جائے تو وہ عامۃ الناس کو نقصان پہنچاتا ہے۔“
اوزاعی رحمہ اللہ سے ان دو حدیثوں کو مروان بن سالم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، ان کے ساتھ ابوہمام رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4770]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مروان بن سالم الغفاري وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 268» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه مروان بن سالم الغفاري متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4770 in Urdu