🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4779
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَلَّادٍ الدَّوْرَقِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ آدَمَ قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَحْيَا أَرْضًا مَيْتَةً فَلَهُ فِيهَا أَجْرٌ، وَمَا أَكَلَتِ الْعَوَافِي مِنْهَا فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَبْدُ الْوَهَّابِ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی بنجر زمین کو آباد کیا تو اس کے لیے اس میں اجر ہے، اور اس میں سے جو کچھ بھی چرند، پرند اور طالبِ رزق کھا لیں، وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ایوب سے ان دو احادیث کو صرف عبد الوہاب نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4779]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: ويشبه أن يكون حديث هشام بن عروة عن عبيد الله بن عبد الرحمن بن رافع محفوظا وحديث هشام عن وهب بن كيسان أيضا «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 13، ص 387» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5202، 5203، 5204، 5205، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5725، 5726، 5724 / 1، 5724 / 2، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1379، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2649، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11935، 11932، 11933، 11934، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14492، 14585، 14724، 14862، 15068، 15141، 15313، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1805، 2195، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22823»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4779 in Urdu