🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4790
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: نَا أَبِي، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ أَبِي لَيْلَى I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پڑوسی اپنے قریب (جڑی ہوئی زمین یا مکان) کا زیادہ حقدار ہے۔“
نافع رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے (آگے) اسے نقل کرنے میں محمد بن عمران اور حسن بن عبد الرحیم بن ابی لیلیٰ رحمہما اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4790]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبيد بن كثير التمار وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 158» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7796»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبيد بن كثير التمار متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4790 in Urdu