🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4798
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ قَالَ: نَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، [ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ]
إِلَّا ابْنُ الْأَجْلَحِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مِنْجَابٌ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا کسریٰ نہیں ہو گا، اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا قیصر نہیں ہو گا؛ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ان دونوں کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے۔“
ابان بن تغلب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابن الاجلح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں منجاب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4798]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: عن شيخه عبيد بن كثير التمار وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 289» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 689»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبيد بن كثير التمار متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4798 in Urdu