🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4808
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَحْشٍ الْأَسَدِيُّ قَالَ: نَا جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ الْأَزْدِيُّ الْحِمْصِيُّ قَالَ: نَا الْحَارِثُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ أَقْسَمْتُ لَبَرَرْتُ، إِنَّ أَحَبَّ عِبَادِ اللهِ إِلَى اللهِ لَرُعَاةُ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ - يَعْنِي: الْمُؤَذِّنِينَ -، وَإِنَّهُمْ لَيُعْرَفُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِطُولِ أَعْنَاقِهِمْ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر میں قسم اٹھاؤں تو یقیناً (اپنی قسم میں) سچا ہوں گا، بے شک اللہ کے نزدیک اس کے سب سے محبوب بندے سورج اور چاند کی نگرانی کرنے والے ہیں“ - یعنی مؤذن - ”اور بلاشبہ وہ قیامت کے دن اپنی لمبی گردنوں کی وجہ سے پہچانے جائیں گے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4808]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جنادة بن مروان قال الذهبي اتهمه أبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 326» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 12926، 13997، والبزار فى «مسنده» برقم: 7564»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه جنادة بن مروان متهم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4808 in Urdu