🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 482
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْجَوَّازُ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ.
عَنْ أُمِّهِ أُمِّ كُلْثُومٍ، قَالَتْ: جَاءَتْنِي بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ، فَأَخْبَرَتْنِي أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهَا: مَنْ يَخْطُبُ أُمَّ كُلْثُومٍ بِنْتَ عُقْبَةَ؟ I " فَقُلْتُ: فُلَانٌ وَفُلَانٌ. فَقَالَ: I " أَيْنَ أَنْتُمْ مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ؟ فَإِنَّهُ سَيِّدُ الْمُسْلِمِينَ وَخِيَارُهُمْ.
سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا، سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ وہ ان کے پاس آئیں اور انہیں خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا: ”ام کلثوم بنت عقبہ کو نکاح کا پیغام کون دے رہا ہے؟“
انہوں نے عرض کیا: ”فلاں اور فلاں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے کہاں (غافل) ہو؟ وہ تو مسلمانوں کے سردار اور ان کے بہترین لوگوں میں سے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 482]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط وفي الرواية الأولى يعقوب بن حميد وسليمان بن سالم وكلاهما وثق وبقية رجالها رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 155» »
«قال الهيثمي: والثانية ضعيفة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 155» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1187»

الحكم على الحديث:
رجاله موثقون


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 482 in Urdu