🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُوسٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدوس ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4876
حَدَّثَنَا عَبْدُوسُ بْنُ دِيزَوَيْهِ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُهَاجِرِ بْنِ مِسْمَارٍ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنْ مَوْلَى الْحُرَقَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ قَرَأَ: طه وَيس قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ آدَمَ بِأَلْفِ عَامٍ، فَلَمَّا سَمِعَ الْمَلَائِكَةُ الْقُرْآنَ، قَالُوا: طُوبَى لِأُمَّةٍ نَزَلَ هَذَا عَلَيْهَا، وَطُوبَى لِأَجْوَافٍ تَحْمِلُ هَذَا، وَطُوبَى لِأَلْسُنٍ تَكَلَّمُ بِهَذَا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے سیدنا آدم علیہ السلام کی تخلیق سے ایک ہزار سال قبل ﴿طه﴾ اور ﴿يس﴾ کی تلاوت فرمائی، پس جب فرشتوں نے قرآن سنا تو کہنے لگے: ”خوشخبری ہے اس امت کے لیے جس پر یہ نازل ہوگا، اور خوشخبری ہے ان سینوں کے لیے جو اسے (اپنے اندر) محفوظ کریں گے، اور خوشخبری ہے ان زبانوں کے لیے جو اس کا کلام کریں گی۔““
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ابراہیم بن منذر رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4876]
تخریج الحدیث: «قال ابن حبان: هذا متن موضوع «لسان الميزان، ج 1، ص 369» »
«قال ابن عدي: إبراهيم بن مهاجر لم أجد له حديثا أنكر من حديث قرأ طه ويس «الكامل في الضعفاء، ج 1، ص 353» »
«قال الهيثمي: وفيه إبراهيم بن مهاجر بن مسمار وضعفه البخاري بهذا الحديث ووثقه ابن معين «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 55» »
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3457»

الحكم على الحديث:
موضوع


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4876 in Urdu