🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. مَنِ اسْمُهُ عَبَّادٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عباد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4880
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ سَعِيدٍ الْجُعْفِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْبُهْلُولِ قَالَ: نَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ التَّيْمِيِّ، عَنْ ثَابِتٍ، مَوْلَى أَبِي ذَرٍّ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: عَلِيٌّ مَعَ الْقُرْآنِ، وَالْقُرْآنُ مَعَهُ لَا يَفْتَرِقَانِ حَتَّى يَرِدَا عَلَىَّ الْحَوْضَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ [ عَنْ ] ثَابِتٍ مَوْلَى أَبِي ذَرٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ I ".
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”علی قرآن کے ساتھ ہیں اور قرآن علی کے ساتھ ہے، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ میرے پاس حوض پر وارد ہوں۔“
یہ حدیث ثابت مولیٰ ابی ذر رحمہ اللہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اس کی روایت میں صالح بن ابی الاسود رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4880]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 720»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4880 in Urdu