🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. مَنِ اسْمُهُ عِيسَى
ان راویوں کا بیان جن کا نام عیسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4894
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ السِّمْسَارُ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ سُهَيْلٍ الْوَرَّاقُ قَالَ: نَا نُعَيْمُ بْنُ مُوَرِّعٍ الْعَنْبَرِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: I " أُتِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحٍ فِيهِ لَبَنٌ وَعَسَلٌ، فَقَالَ: شَرْبَتَيْنِ فِي شَرْبَةٍ؟ وَأُدُمَيْنِ فِي قَدَحٍ؟ لَا حَاجَةَ لِي بِهِ، أَمَا إِنِّي لَا أَزْعُمُ أَنَّهُ حَرَامٌ، أَكْرَهُ أَنْ يَسْأَلَنِي اللهُ عَنْ فُضُولِ الدُّنْيَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أَتَوَاضَعُ لِلهِ، فَمَنْ تَوَاضَعَ لِلهِ رَفَعَهُ اللهُ، وَمَنْ تَكَبَّرَ وَضَعَهُ اللهُ، وَمَنِ اقْتَصَدَ أَغْنَاهُ اللهُ، وَمَنْ أَكْثَرَ ذِكْرَ الْمَوْتِ أَحَبَّهُ اللهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا نُعَيْمُ بْنُ مُوَرِّعٍ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: أَحْمَدُ بْنُ سُهَيْلٍ الْوَرَّاقُ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک پیالہ پیش کیا گیا جس میں دودھ اور شہد تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک ہی وقت میں دو مشروب؟ اور ایک ہی پیالے میں دو سالن؟ مجھے اس کی حاجت نہیں؛ یاد رکھو! میں یہ نہیں کہتا کہ یہ حرام ہے، (بلکہ) میں اس بات کو ناپسند کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مجھ سے دنیا کی زائد از ضرورت نعمتوں کے بارے میں سوال کرے، میں اللہ کی خاطر عاجزی اختیار کرتا ہوں؛ کیونکہ جو اللہ کے لیے عاجزی کرے، اللہ اسے رفعت عطا فرماتا ہے، جو تکبر کرے، اللہ اسے پست کر دیتا ہے، جو میانہ روی اختیار کرے، اللہ اسے غنی کر دیتا ہے، اور جو کثرت سے موت کو یاد کرے، اللہ اس سے محبت فرماتا ہے۔““
ان دو حدیثوں کو ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے صرف نعیم بن مورع نے روایت کیا ہے، اور ان کے ساتھ احمد بن سہیل الوراق منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4894]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه نعيم بن مورع العنبري وقد وثقه ابن حبان وضعفه غير واحد وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 325» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف نعيم بن مورع


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4894 in Urdu