🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 490
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى التَّيْمِيُّ، عَنِ الْمُنْكَدِرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ.
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيْمِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " إِذَا انْصَرَفَ مِنَ الْعِيدَيْنِ أَتَى وَسْطَ الْمُصَلَّى، فَقَامَ، فَنَظَرَ إِلَى النَّاسِ كَيْفَ يَنْصَرِفُونَ، وَكَيْفَ سِمَتُهُمْ. ثُمَّ يَقِفُ سَاعَةً، ثُمَّ يَنْصَرِفُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ.
سیدنا عبدالرحمن بن عثمان تیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز سے فارغ ہوتے تو عیدگاہ کے درمیان میں تشریف لاتے، پھر وہاں قیام فرماتے اور لوگوں کی طرف دیکھتے کہ وہ کس طرح واپس جا رہے ہیں اور ان کی ہیئت و روش کیسی ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ دیر وہاں ٹھہرتے اور پھر واپس تشریف لے جاتے۔“
یہ حدیث سیدنا عبدالرحمن بن عثمان رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں ابراہیم بن منذر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 490]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال الطبراني موثقون وإن كان فيهم المنكدر بن محمد بن المنكدر فقد وثقه أحمد وأبو داود وابن معين في رواية وضعفه غيرهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 206» »

الحكم على الحديث:
رجاله موثقون، وفي المنكدر بن محمد خلاف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 490 in Urdu