🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. مَنِ اسْمُهُ عُمَارَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عمارہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4916
حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ وَثِيمَةَ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ خَالِدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ رَاعٍ يُسْتَرْعَى رَعِيَّةً إِلَّا سُئِلَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: أَقَامَ فِيهَا أَمْرَ اللهِ، أَمْ أَضَاعَهُ؟.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا اللَّيْثُ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی ایسا نگران جسے کسی رعیت کی نگرانی سونپی گئی ہو، اس سے قیامت کے دن ضرور پوچھا جائے گا: کیا اس نے ان میں اللہ کا حکم قائم کیا یا اسے ضائع کر دیا؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے ان دو احادیث کو صرف لیث رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4916]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو عياش المصري وهو مستور وبقية رجاله ثقات وفي بعضهم كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 207» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 8713»

الحكم على الحديث:
فيه أبو عياش المصري مستور، وبقية رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4916 in Urdu