🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4923
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ، فِي قَوْلِهِ: إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُنْذِرُ، وَالْهَادِ: رَجُلٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السُّدِّيِّ إِلَّا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ I ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ﴾ (آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم کے لیے ایک راہ نما ہے) کے بارے میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ڈرانے والا (میں ہوں) اور راہ نما بنو ہاشم کا ایک شخص ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سدی سے مطلب بن زیاد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں عثمان بن ابی شیبہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الفاء/حدیث: 4923]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 668، 669، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4671، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1056، والطبراني فى «الصغير» برقم: 739، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1361، 7780»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4923 in Urdu