🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4976
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ: نَا أَبِي، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُنَا يَوْمَ حُنَيْنٍ وَإِنَّ الْفِئَتَيْنِ لَمُوَلِّيَتَيْنِ، وَمَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةُ رَجُلٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، وَلَا عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ مُحَمَّدٌ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اپنے آپ کو حنین کے دن دیکھا کہ دونوں گروہ پیٹھ پھیر چکے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سو آدمی بھی باقی نہیں رہے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیداللہ بن عمر سے سفیان بن حسین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ سفیان سے عمر بن علی مقدمی کے سوا کسی نے، اور اسے بیان کرنے میں ان کے بیٹے محمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب القاف/حدیث: 4976]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه سفيان بن حسين عن عبيد الله واختلف عنه فرواه محمد بن خالد بن عبد الله الطحان عن أبيه عن سفيان بن حسين عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر وكذلك رواه محمد بن علي المقدمي عن أبيه عن سفيان بن حسين عن عبيد الله رواه عنه ابن خزيمة وغيره وحدث به جعفر بن أحمد بن محمد بن الصباح الجرجرائي عن محمد بن عمر بن علي عن سفيان بن حسين عن عبد الله بن عامر عن نافع عن ابن عمر والأول أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 302» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1689»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4976 in Urdu