🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4978
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْجَرْجَرَائِيُّ قَالَ: نَا عَطَاءُ بْنُ جَبَلَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَدِمْتُ مِنْ سَفَرٍ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِذَا أَتَيْتَ أَهْلَكَ فَاعْمَلْ عَمَلًا كَيِّسًا، فَأَتَيْتُ أَهْلِي، فَقُلْتُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: I " إِذَا أَتَيْتَ أَهْلَكَ فَاعْمَلْ عَمَلًا كَيِّسًا I ". فَقَالَتْ لِي: دُونَكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عَطَاءُ بْنُ جَبَلَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”میں سفر سے واپس آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سمجھداری کا کام کرنا۔“ پھر میں اپنی اہلیہ کے پاس آیا اور اس سے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سمجھداری کا کام کرنا۔“ تو وہ مجھ سے بولیں: ”لو، یہ حاضر ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے عطاء بن جبلہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے بیان کرنے میں محمد بن صباح منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب القاف/حدیث: 4978]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4978 in Urdu