🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4981
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ السَّكُونِيُّ قَالَ: نَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سِقْلَابٍ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ ضَمِنَ لِي مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ وَرِجْلَيْهِ ضَمِنْتُ لَهُ الْجَنَّةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، وَلَا عَنْ مَعْقِلٍ إِلَّا الْمُغِيرَةُ بْنُ سِقْلَابٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مجھے اس چیز کی ضمانت دے جو اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے (زبان) اور جو اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے (شرمگاہ)، میں اس کے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے معقل بن عبید اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور معقل سے مغیرہ بن سقلاب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ولید بن شجاع منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب القاف/حدیث: 4981]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الصغير والأوسط «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 300» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1855، 2109، والطبراني فى «الصغير» برقم: 756»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4981 in Urdu