🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4993
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبَّادٍ الْخَطَّابِيُّ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ الْمُتَوَكِّلِ قَالَ: نَا عَنْبَسَةُ بْنُ مِهْرَانَ الْحَدَّادُ قَالَ: نَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَفْضَلُ الْغُزَاةِ فِي سَبِيلِ اللهِ خَادِمُهُمْ، ثُمَّ الَّذِي يَأْتِيهِمْ بِالْأَخْبَارِ، وَأَخَصُّهُمْ مَنْزِلَةً عِنْدَ اللهِ الصَّائِمُ، وَمَنِ اسْتَقَى لِأَصْحَابِهِ قِرْبَةً فِي سَبِيلِ اللهِ سَبَقَهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ سَبْعِينَ دَرَجَةً أَوْ سَبْعِينَ عَامًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں میں سب سے افضل ان کا خدمت گار ہے، پھر وہ جو ان کے پاس خبریں لاتا ہے، اور اللہ کے نزدیک مرتبے کے اعتبار سے ان میں سب سے خاص روزہ دار ہے، اور جو شخص اللہ کی راہ میں اپنے ساتھیوں کے لیے ایک مشکیزہ پانی بھر کر لائے وہ جنت میں ان سے ستر درجے یا ستر سال پہلے پہنچ جائے گا۔“ [المعجم الأوسط/باب القاف/حدیث: 4993]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عنبسة بن مهران الحداد وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 195» »
«قال الهيثمي: وفيه عنبسة بن مهران وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 290» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عنبسة بن مهران الحداد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4993 in Urdu