🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 502
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ.
عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ وُضِعَ لَهُ سِوَاكُهُ، وَوَضُوءُهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعْدٍ إِلَّا زُرَارَةُ، وَلَا عَنْ زُرَارَةَ إِلَّا بَهْزٌ. تَفَرَّدَ بِهِ: حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو (نماز کے لیے) بیدار ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے آپ کی مسواک اور وضو کا پانی رکھ دیا جاتا تھا۔“
اس حدیث کو سعد بن ہشام رحمہ اللہ سے صرف زرارہ رحمہ اللہ نے، اور زرارہ رحمہ اللہ سے صرف بہز رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے؛ جبکہ حماد بن سلمہ رحمہ اللہ اس کی روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 502]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 56، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4404»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 502 in Urdu