🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5030
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا وَضَّاحُ بْنُ يَحْيَى النَّهْشَلِيُّ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِلَالًا أَنْ يُرَتِّلَ فِي الْأَذَانِ، وَيَحْدِرَ فِي الْإِقَامَةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ بَشِيرٍ إِلَّا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، وفي تاريخ أصبهان (مسعد بن علقمة) وفي الدارقطني (سويد بن غفلة) فالله أعلم
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیتے تھے کہ اذان ٹھہر ٹھہر کر کہیں اور اقامت جلدی جلدی کہیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمر بن بشیر سے ابو معاویہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ تاریخ اصبہان میں (مسعد بن علقمہ) اور دارقطنی میں (سوید بن غفلہ) ہے، واللہ اعلم۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5030]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 915»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5030 in Urdu