🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 505
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: نَا هَاشِمٌ، جَلِيسٌ لِأَبِي مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى.
عَنْ أَبِيهِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي غَزَاةٍ، فَغَلَتِ الْقُدُورُ مِنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، فَأَمَرَنَا بِإِكْفَائِهَا، وَقَسَمَ لِكُلِّ عَشَرَةٍ مِنَّا شَاةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي خَالِدٍ إِلَّا هَاشِمٌ، هَذَا الشَّيْخُ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ.
سیدنا ابو لیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک غزوے میں تھے، تو گھریلو گدھوں کے گوشت سے ہانڈیاں جوش مارنے لگیں، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں انہیں الٹ دینے کا حکم فرمایا، اور ہم میں سے ہر دس افراد کے لیے ایک بکری تقسیم فرمائی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو خالد رحمہ اللہ سے صرف اسی شیخ ہاشم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور محمد بن عمران رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 505]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه هاشم جليس لأبي معاوية ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 49» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه هاشم جليس أبي معاوية لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 505 in Urdu