🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5099
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ، قَالَ: نَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " يَأْمُرُ بِالْبَاءَةِ، وَيَنْهَى عَنِ التَّبَتُّلِ نَهْيًا شَدِيدًا I "، وَيَقُولُ: تَزَوَّجُوا الْوَدُودَ الْوَلُودَ، فَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأَنْبِيَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَفْصٍ ابْنِ أَخِي أَنَسٍ، إِلَّا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکاح کا حکم دیتے تھے اور ترکِ نکاح (تبتل) سے سختی کے ساتھ منع فرماتے تھے، اور فرماتے: ”ایسی عورتوں سے نکاح کرو جو محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی ہوں، کیونکہ میں قیامت کے دن تمہاری کثرت کی بنا پر دیگر انبیاء پر فخر کروں گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے بھتیجے حفص سے خلف بن خلیفہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5099]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4028، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1889، 1890، 1888، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 490، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13606، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12808، 13776، والبزار فى «مسنده» برقم: 6456»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5099 in Urdu