🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5134
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ قَالَ: نَا لَيْثُ بْنُ حَمَّادٍ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْغَيْلِ، ثُمَّ قَالَ: I " هَلْ أَضَرَّ فَارِسَ وَالرُّومَ؟ I "، وَذَاكَ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ تُرْضِعُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: لَيْثُ بْنُ حَمَّادٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غیلہ (دودھ پلانے کے دوران بیوی سے ہم بستری) سے منع فرمایا، پھر فرمایا: ”کیا اس نے فارس اور روم کو نقصان پہنچایا؟“ اور غیلہ یہ ہے کہ آدمی اپنی بیوی کے پاس اس حال میں آئے کہ وہ بچے کو دودھ پلاتی ہو۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمر بن ابی سلمہ سے ابو عوانہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور لیث بن حماد اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5134]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ليث بن حماد وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 298» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف ليث بن حماد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5134 in Urdu