🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5153
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ الْجَوْهَرِيُّ قَالَ: نَا الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ قَالَ: نَا أَبُو مَرْيَمَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو حَرْبِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ الدَّيْلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَجَارَةَ بْنِ قَيْسٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ: إِنِّي أَذُودُ عَنْ حَوْضِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ هَاتَيْنِ الْقَصِيرَتَيْنِ: الْكُفَّارَ وَالْمُنَافِقِينَ، كَمَا يَذُودُ السُّقَاةُ غَرِيبَةَ الْإِبِلِ عَنْ حِيَاضِهِمْ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ إِلَّا أَبُو مَرْيَمَ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ أَبِي الْجَوَّابِ I ".
عبداللہ بن اجارہ بن قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو منبر پر یہ فرماتے سنا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض سے اپنے ان دونوں چھوٹے چھوٹے ہاتھوں کے ذریعے کافروں اور منافقوں کو اس طرح ہٹاتا ہوں جیسے پانی پلانے والے اجنبی اونٹوں کو اپنے حوضوں سے ہٹاتے ہیں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عبداللہ بن عطاء سے صرف ابو مریم نے روایت کی ہے، اس میں محمد بن قدامہ، ابو الجواب سے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5153]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن قدامة الجوهري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 135» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن قدامة الجوهري


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5153 in Urdu