🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5215
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو مُوسَى الْهَرَوِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ قَالَ: نَا لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَمْلَأُ اللهُ أَيْدِيَكُمْ مِنَ الْأَعَاجِمِ فَيَصِيرُونَ أُسْدًا، لَا يَفِرُّونَ يَضْرِبُونَ أَعْنَاقَكُمْ، وَيَأْخُذُونَ فَيْئَكُمْ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ تمہارے ہاتھ عجمیوں سے بھر دے گا (یعنی وہ کثرت سے تمہارے قبضے میں آئیں گے)، پھر وہ شیروں کی طرح ہو جائیں گے، جو بھاگتے نہیں، تمہاری گردنیں ماریں گے اور تمہارا مالِ فَے لے لیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث رحمہ اللہ سے عبداللہ بن عبدالقدوس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے یہ حدیث اسی سند کے سوا مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5215]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ليث بن أبي سليم وهو مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 304» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2369، 2370، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14296»

الحكم على الحديث:
فيه ليث بن أبي سليم، وهو مدلس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5215 in Urdu