🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5230
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي شِهَابٍ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثٌ مَنْ لَمْ يَكُنَّ فِيهِ، فَإِنَّهُ يُغْفَرُ لَهُ مَا سِوَى ذَلِكَ، إِنْ شَاءَ اللهُ: مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ سَاحِرًا يَتَّبِعُ السَّحَرَةَ، وَمَنْ لَمْ يَحْقِدْ عَلَى أَخِيهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ إِلَّا أَبُو فَزَارَةَ، وَلَا عَنْ أَبِي فَزَارَةَ إِلَّا لَيْثٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو شِهَابٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین باتیں ہیں، جس شخص میں (ان میں سے) نہ پائی جائیں تو ان کے سوا اس کے باقی گناہ بخش دیے جائیں گے، ان شاء اللہ: جو اس حال میں مرا کہ اللہ کے ساتھ شرک نہ کرتا ہو، اور جو ایسا جادوگر نہ ہو جو جادوگروں کی پیروی کرتا ہو، اور جو اپنے بھائی سے کینہ نہ رکھتا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یزید بن اصم سے اس حدیث کو ابو فزارہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو فزارہ سے لیث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو شہاب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5230]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 685، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2897، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13004، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 917»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5230 in Urdu