🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5232
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَبْلُغُ الْعَرَبُ مَوْلِدَ آبَائِهِمْ مَنَابِتَ الشِّيحِ وَالْقَيْصُومِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ، وَلَا عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ I ".
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عرب اپنے آبا و اجداد کی جائے پیدائش تک، یعنی شیح اور قیصوم (خوشبودار جنگلی بوٹیوں) کے اگنے کی جگہوں تک پہنچ جائیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قاسم بن ابی بزہ سے اس حدیث کو علی بن حکم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور علی سے عدی بن فضل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سعید بن سلیمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5232]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عدي بن الفضل التيمي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 312» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عدي بن الفضل التيمي متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5232 in Urdu