🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5239
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا مَهْدِيُّ بْنُ حَفْصٍ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ فِي جَمَاعَةٍ، وَصَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ، كَانَ كَعِدْلِ لَيْلَةِ الْقَدْرِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ، وَلَا عَنْ مُحَارِبٍ إِلَّا أَبُو حَنِيفَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی، پھر مسجد سے نکلنے سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں تو یہ اسے لیلۃ القدر کے برابر ثواب دلائے گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے محارب بن دثار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محارب سے ابو حنیفہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسحاق ازرق اس روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5239]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناده ضعيف غير متهم بالكذب «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 1، ص 191» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13800»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5239 in Urdu