🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 524
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا عَمِّي عِيسَى بْنُ مُسَاوِرٍ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ.
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -، فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ قَالَ: I " فَتْحُ مَكَّةَ، نُعِيَتْ لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَفْسُهُ، فَاسْتَغْفِرْ رَبَّكَ، وَاعْلَمْ أَنَّهُ قَدْ حَضَرَ أَجَلُكَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا سُوَيْدٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ عزوجل کے اس فرمان: ﴿إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ﴾ ”جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے“ کے متعلق فرماتے ہیں: ”اس سے مراد فتحِ مکہ ہے، اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خود ان کی وفات کی خبر دی گئی تھی کہ اپنے رب سے مغفرت طلب کریں اور جان لیں کہ یقیناً آپ کی وفات کا وقت قریب آ چکا ہے۔“
اس حدیث کو سفیان رحمہ اللہ سے سوید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 524]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3627، 4294، 4430، 4969، 4970، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6352، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7040، 11647، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3362، 3362 (م)، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3188، 3416، والبزار فى «مسنده» برقم: 192، 5148، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10616، 10617، 12445»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 524 in Urdu