🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5244
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ الشَّهْرُزُورِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اغْدُوا فِي طَلَبِ الْعِلْمِ، فَإِنِّي سَأَلْتُ رَبِّيَ أَنْ يُبَارِكَ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا، وَيَجْعَلَ ذَلِكَ يَوْمَ الْخَمِيسِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علم کی طلب میں صبح سویرے نکلا کرو، کیونکہ میں نے اپنے رب سے دعا کی ہے کہ وہ میری امت کے لیے صبح کے وقت میں برکت عطا فرمائے اور اس (روانگی) کو جمعرات کے دن مقرر کر دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اوزاعی سے ایوب بن سوید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ان کا بیٹا منفرد ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5244]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أيوب بن سويد وهو يسرق الحديث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 132» »
«قال ابن عدي: بعض روايات أيوب بن سويد أحاديث لا يتابعه أحد عليها «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 30» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4829»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه أيوب بن سويد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5244 in Urdu