🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5251
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ سَوْرَةَ قَالَ: نَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بُجَيْرٍ، عَنْ سَيَّارٍ الشَّامِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَخْرُجُ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ قَوْمٌ مَعَهُمْ أَسْيَاطٌ، كَأَنَّهَا أَذْنَابُ الْبَقَرِ، يَغْدُونَ فِي سَخَطِ اللهِ، وَيَرُوحُونَ فِي غَضَبِهِ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ بُجَيْرٍ I ".
سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس امت میں ایک گروہ نکلے گا، ان کے پاس کوڑے ہوں گے جو گائے کی دموں کی طرح ہوں گے، وہ صبح اللہ کی ناراضی میں کریں گے اور شام اس کے غضب میں کریں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں عبداللہ بن بجیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5251]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال أحمد ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 234» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8441، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22580، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7616، 8000»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5251 in Urdu