🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5266
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْجَوْهَرِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَوَابٍ الْحُصْرِيُّ قَالَ: نَا طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ قَالَ: نَا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أُمَّتِي فِي الْأَرْضِ أَكْثَرُ مِنْ عَدَدِ الْحَصَى أَوْ عَدَدِ الْمَطَرِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ، وَلَا عَنْ سُوَيْدٍ إِلَّا طَالُوتُ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روئے زمین پر میری امت کی تعداد کنکریوں یا بارش کے قطروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے سوید ابو حاتم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سوید سے طالوت کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سعید بن محمد اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5266]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: ذكر طريقا اخر وقال هذه الرواية أشبه من الذي رواه محمد بن هارون بن حميداى حديثنا حيث ذكر في إسناده سلام بن مسكين لأن سلام لا بأس به وسويد فيه ضعف وهو حديث معضل عن قتادة «الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 487» »
«قال الهيثمي: وفيه سويد بن إبراهيم أبو حاتم وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 69» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف سويد بن إبراهيم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5266 in Urdu