🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5286
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ قَالَ: نَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ رَجُلٍ يُكْنَى أَبَا عُبَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَسْتَحْيِي مِنْ ذِي الشَّيْبَةِ الْمُسْلِمِ إِذَا كَانَ مُسَدَّدًا لَزُومًا لِلسُّنَّةِ، أَنْ يَسْأَلَ اللهَ فَلَا يُعْطِهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحِ بْنِ رَاشِدٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، وَأَبُو عُبَيْدٍ - عِنْدِي - هُوَ أَبُو عُبَيْدٍ صَاحِبُ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل کو اس بات سے حیا آتی ہے کہ بوڑھے مسلمان نے، جب وہ راہِ راست پر اور سنت کا پابند ہو، اللہ سے کوئی سوال کیا ہو اور وہ اسے عطا نہ فرمائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صالح بن راشد سے موسیٰ بن اعین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور میرے نزدیک ابو عبید سے مراد سلیمان بن عبد الملک بن مروان کے ساتھی ابو عبید ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5286]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه صالح بن راشد وثقه ابن حبان وفيه ضعف وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 149» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف صالح بن راشد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5286 in Urdu