🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 530
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ مِهْرَانَ أَبُو خَالِدٍ الْخَبَّازُ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ:
قَالَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ: إِنَّ أُمَّكُمْ قَدْ جَاءَتْ إِلَى الْبَصْرَةِ، وَإِنَّهَا زَوْجَةُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الدُّنْيَا، وَزَوْجَتُهُ فِي الْآخِرَةِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ إِلَّا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ.
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بے شک تمہاری ماں بصرہ تشریف لائی ہیں، اور یقیناً وہ دنیا میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ہیں اور آخرت میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ہوں گی۔“
اس حدیث کو ابو حصین رحمہ اللہ سے صرف ابو بکر بن عیاش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 530]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3772، 7100، 7101، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6785، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3889، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16814، 16815، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18621، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1646، والبزار فى «مسنده» برقم: 1408، 1409، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32949، 38938، والطبراني فى «الكبير» برقم: 100، 101»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 530 in Urdu