🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5326
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى الْأُبُلِّيُّ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ جُمَيْعٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ - رَفَعَهُ - قَالَ: هَلْ تَدْرُونَ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ I " قَالُوا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: I " الْمَنِيحُ: أَنْ يَمْنَحَ الدِّرْهَمَ، أَوْ ظَهْرَ الدَّابَّةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ إِلَّا حَفْصُ بْنُ جُمَيْعٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ بْنُ يَحْيَى I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کون سا صدقہ سب سے افضل ہے؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ جانتے ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منیحہ، یعنی آدمی کسی کو (عارضی طور پر) درہم دے یا سواری کے جانور کی پیٹھ (سواری کے لیے) دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سماک بن حرب سے حفص بن جمیع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمر بن یحییٰ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5326]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 4501، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5121، والبزار فى «مسنده» برقم: 1540، 1624، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10029، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8322»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5326 in Urdu