🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5349
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ بَكْرِ بْنِ غَيْلَانَ الْقُطَعِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْهُنَائِيُّ قَالَ: نَا مُجَّاعَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ نَهَوْا عَنِ الصَّرْفِ، قَالَ اثْنَانِ مِنْهُمْ: I " إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الصَّرْفِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَّاعَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَاتِمُ بْنُ بَكْرٍ I ".
سیدنا ابوسعید خدری، سیدنا جابر بن عبداللہ اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ انہوں نے بیعِ صرف (سونے چاندی کی باہم خرید و فروخت میں کمی بیشی یا ادھار) سے منع کیا، ان میں سے دو نے بیان کیا: ”بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعِ صرف سے منع فرمایا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجاعہ بن زبیر سے محمد بن عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حاتم بن بکر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5349]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 114» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 9769، 11204، 11205، 11206، 14393، 14399، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1285، 6034، 6057»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5349 in Urdu