🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5356
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَبَسَ الْعِنَبَ أَيَّامَ الْقِطَافِ حَتَّى يَبِيعَهُ مِنْ يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ، أَوْ مِمَّنْ يَتَّخِذُهُ خَمْرًا، فَقَدْ تَقَحَّمَ النَّارَ عَلَى بَصِيرَةٍ.
لَمْ يُرْوَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ بُرَيْدَةَ [ إِلَّا بِهَذَا ] الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيُّ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص انگور توڑنے کے دنوں میں انگور کو روکے رکھے، یہاں تک کہ اسے کسی یہودی یا نصرانی کے ہاتھ بیچے، یا ایسے شخص کے ہاتھ جو اس سے شراب بناتا ہو، تو وہ جانتے بوجھتے آگ میں جا گھسا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث بریدہ رضی اللہ عنہ سے اس سند کے سوا مروی نہیں، اس میں احمد بن منصور مروزی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5356]
تخریج الحدیث: «قال ابن أبي حاتم الرازي: حديث كذب باطل «علل الحديث، ج 3، ص 654» »
«قال الهيثمي: وفيه عبد الكريم بن عبد الكريم قال أبو حاتم حديثه يدل على الكذب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 90» »

الحكم على الحديث:
موضوع


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5356 in Urdu