🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5364
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، نَا سَعِيدُ بْنُ الْفَضْلِ الْقُرَشِيُّ: نَا سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْعَنَزِيِّ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اشْتَرَى رَقَبَةً لِيُعْتِقَهَا، فَلَا يَشْتَرِطْ لِأَهْلِهَا الْعِتْقَ، فَإِنَّهُ عَقْدُهُ مِنَ الرِّقِّ. لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ الْفَضْلِ وَرَوَاهُ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، وَخَالِدٌ الطَّحَّانُ وَغَيْرُهُمَا: عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ مَوْقُوفًا عَلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے غلام (یا لونڈی) اس نیت سے خریدا کہ اسے آزاد کرے گا تو وہ اس کے مالکوں کے ساتھ آزاد کرنے کی شرط طے نہ کرے، کیونکہ یہ (شرط) غلامی ہی کی ایک گرہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعید جریری سے مرفوع صرف سعید بن فضل نے روایت کیا ہے، جبکہ یزید بن زریع، خالد طحان اور دوسرے راویوں نے اسے سعید جریری سے سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ پر موقوف روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5364]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سعيد بن الفضل القرشي ضعفه أبو حاتم وقواه غيره وأبو عبد الله العنزي لم أجد من ترجمه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 86» »
«أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 4228، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16853، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21173، والطبراني فى «الكبير» برقم: 523»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه سعيد بن الفضل القرشي مختلف فيه، وأبو عبد الله العنزي لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5364 in Urdu